مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں ایرانی صدر کا آذربائیجان کے صدر کو سلام پہنچایا۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال بھی کیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان ایک اعلی وفد کے ہمراہ آذربائیجان کے دورے پر ہیں، جہاں انھوں نے آذربائيجان کے صدر الہام علی اوف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1909240
آپ کا تبصرہ